Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:اپوزیشن اورانتظامیہ کی کشمکش،شہریوں کو شکایت

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کنٹینرز ہٹنےپرعوام نے سکھ کا سانس لیا

ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے جلسہ گاہ کے اطراف میں لگے کنٹینر ہٹا دیے گئے۔کئی روز تک بند رہنے والےراستے کھلنے سے شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔شہر کے مرکزی چوک گھنٹہ گھر اور اس کی اطراف آنے والے تمام راستوں پرموجودکنٹینرزسے کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube