اپوزیشن کیخلاف مقدمات ٹی وی پر دکھائیں، ن لیگی رہنماء
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر حکومت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ این آر او وزیراعظم نہیں آمر دیتا ہے، ہمارا وزیراعظم تیل اور چینی امپورٹ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ کرکے این آر او دے رہا ہے، جن مشیروں کے اثاثے ظاہر ہوجاتے ہیں اُن کیخلاف مقدمہ نہیں بننے دے رہا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء نے عمران خان کو چیلنج دیا کہ اپوزیشن کیخلاف مقدمات عدالتوں سے براہ راست ٹی وی پر دکھائے جائيں۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔