Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: پی ڈی ایم کی جلسہ گاہ کے قریب آگ لگ گئی

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گودام میں لگی آگ پھیلتی جارہی ہے

ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جلسہ گاہ کے قریب ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ پھیلتی جارہی ہے، جس مقام پر آگ لگی ہے وہاں پی ڈی ایم کے کارکن بھی موجود ہیں۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube