Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

دوسراون ڈے:اسٹیواسمتھ نےبھارتی بالنگ کودھوڈالا

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گراؤنڈ کے چاروں طرف شاٹس کھیلے

آسٹریلیاء نے بھارت کودوسرےون ڈےمیچ میں شکست دے دی۔آسٹريليا کے اسٹيو اسمتھ نے دوسرے ون ڈے ميں بھی بھارتی بولنگ لائن کو تہس نہس کرديا۔ انھوں نے14 چوکوں اور2 چھکوں کی مدد سے64 گيندوں پر104 رنز کی شاندار اننگزکھيلی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube