Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

بختاور کی منگنی، دولہا پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

زرداری بھی موجود

بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کی بلاول ہاوس کراچی میں شروع ہوچکی ہے۔ تقریب سے کچھ دیر قبل دولہا محمود چوہدری بھی پہنچ گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے میں موجود ہیں جبکہ بلاول بھٹو کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث آئسولیٹ ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بختاور کی منگنی ہوگئی، تصاویر سامنے آگئیں

بختاوربھٹو کی سہیلیاں بھی تقریب میں شریک ہیں۔ بلاول ہاؤس کے اندر کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے سپرد ہے جبکہ بلاول ہاؤس کے باہر کی ٹریفک کیلئے بھی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اطراف میں صفائی ستھرائی کا عملہ بھی متحرک کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube