کتوں کی کیٹ واک نےایونٹ میں چار چاند لگادئیے
اسلام آباد میں جانوروں کا میلہ سجایا گیاجہاں مختلف نسل کے جانوروں نے ايسے جلوے دکھائے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ بلیوں کی من بھاتی دل لبھاتی ادائیں دلفریب تھیں۔چھوٹے،بڑے پتلے،موٹےاور رنگ برنگے کتوں کی کیٹ واک نے ایونٹ میں چار چاند لگادئیے۔