متعدد مکانات منہدم کردیے گئے
ٹنڈوالہ يار ميں محکمہ فاریسٹ کی 130 ایکٹر زمین سے قبضہ خالی کرا لیا گیا۔ محکمہ جنگلات اور ڈسٹرکٹ پولیس نے عثمان شاہ کے قريب کارروائی کرتے ہوئے زمین خالی کرالی۔ اس دوران متعدد مکانات منہدم کر دیے گئے۔
آپ کے تبصرے :
Your email address will not be published.
Comment
نام
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Shabbir Mashouri
Web desk