Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

دورِ حاضرمیں محکمہ موسمیات بہت پیچھے رہ گیا

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ادارہ اپ گریڈ نہیں ہوا

محکمہ موسمیات کا کام بارش اور موسم کے حوالے سے پیش گوئی کرنا ہے۔ درجہ حرارت سے متعلق معلومات بھی محکمہ موسمیات دیتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود نے بتایا ہے کہ ادارے کے پاس جو سسٹمز چل رہے ہیں یہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نقصانات کے حوالے سے پاکستان کا دنیا میں پانچواں نمبر ہےتاہم محکمہ موسمیات میں صرف آلات کے برے  حالات نہیں بلکہ ملک بھر میں آبزرویٹریز کی تعداد بھی عالمی معیار سے بہت پیچھے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube