Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

فیصل آباد:صنعتیں بحال ہونےسےمزدورکم پڑگئے

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 1 week ago

نئی پاورلومزلگادی گئیں

فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری 24 گھنٹے فعال ہے۔نہ صرف بے روزگارمزدوروں کوروزگارمل گیا بلکہ ضلع بھرمیں ڈیڑھ لاکھ سےزائد مزدور کم پڑگئے ہیں۔فیکٹری مالکان کےمطابق نہ صرف بند پڑی فیکڑیاں بحال ہوئی ہیں بلکہ 2 سے 3 ماہ میں 30 ہزارکے قریب نئی پاور لومزبھی لگا دی جائیں گی۔صنعت میں موجودہ بہتری سےمقامی افراد کےعلاوہ دوسرےشہروں کے بےروزگار مزدوروں کو بھی نوکریاں مل رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube