Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: مرتضیٰ وہاب نے اسکولز بند کرنے کی حمایت کردی

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago

کراچی کے اسکول میں 50 کیسز رپورٹ ہوگئے

کراچی کے ایک اسکول میں 22 اساتذہ سمیت 50 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ میں کروناوائرس کے مزید 19 مریض انتقال کر گئے جبکہ تقریباً 1300 کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہيں میری ذاتی رائے ہے کہ اسکولز بند ہونے چاہئيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube