Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: علامہ خادم حسین کی سانسیں بحال ہونے کی تردید

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 1 week ago

علامہ صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا، رہنماء

علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد ان کی سانس کی بحالی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں، اس حوالے سے تحریک لبیک پاکستان کے رہنماء سید عنایت الحق شاہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ جس میں افواہوں کی تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے، نماز جنازہ سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا، کارکنان لاہور کیلئے رخت سفر باندھ لیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube