بوٹار جھیل قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ہے
سندھ میں ایک ایسی انوکھی جھیل بھی ہے جو صحرا میں واقع ہے۔ سانگھڑ سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر کھپرو اور اچھڑو تھر (وہائٹ ڈیزرٹ) کے سنگم پر واقع اس خوبصورت جھیل کا نام بوٹار لیک ہے۔ فطرت سے پیار رکھنے والوں کو صحرا میں کھلے گلاب کی طرح یہ جھیل مبہوت کردیتی ہیں۔ جھیل کے اطراف سفید ریت اسے دیگر سیاحتی مقامات سے منفرد بناتی ہے۔ رپورٹ دیکھیں۔