Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: کرن نازکافرانسیسی عوام اور صدرکیلئے فرنچ زبان میں پیغام

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلمان شدیدمضطرب ہیں

فرانسیسی اخبار میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئل میکروں کی جانب سے ان کے دفاع کیخلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، سماء کے پروگرام 7 سے 8 کی اینکر کرن ناز نے فرانسیسی عوام اور ایمانوئل میکروں کو فرنچ زبان میں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی ﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube