Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > videos

کراچی میں وارداتیں کرنے والا رکشہ گروہ سرگرم

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

گزشتہ رات واردات کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سعود آباد کالا بورڈ میں رکشہ گروہ نے گزشتہ رات گاڑی سے اے سی پینل اور فین چوری کر لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی جس میں 2 چوروں کو واردات کرتے دیکھا گیا۔

ملزمان نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر پچھلا دروازہ کھولا اور پھر گاڑی کے اندر داخل ہوکر اے سی پینل اور فین چوری کر لیا۔

پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube