Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو:ٹریفک اہلکاروں نے بیلچے سنبھال لیے

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سڑک رواں رکھنے کیلئے اضافی ذمہ داری نبھائی

کراچی کی ضلعی انتظاميہ کا کام ٹریفک پولیس نے سنبھال ليا اور بیلچے لے کر میدان میں اتر آئے۔ سولجر بازار ميں ضلعی انتظاميہ مرمتی کام کے بعد سڑک ہموار کرنا غالباً بھول گئی تھی، جس پر ٹريفک اہلکاروں نے ٹريفک کی روانی ميں خلل دور کرنے کی خاطر بيلچے اٹھائے اور مٹی ڈال کر سڑک ہموار کی۔ دیکھیے رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube