Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: پیرسوہاوہ، برفانی چیتا سڑک پر آگیا

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

شہریوں نے ویڈیو میں قید کرلیا

مارگلہ ہلز پر پیر سوہاوہ کے مقام پر برفانی چیتا سڑک پر آگیا۔ اسلام آباد سے 17 کلومیڑ دور سطح سمندر سے تقریباً 3 ہزار 900 فٹ بلند اس مقام پر دھیمی چال چلتا برفانی چیتا سڑک کے کنارے لگی ریلنگ میں سے گزر کر کئی مرتبہ روڈ پر آیا اور ایسا لگتا تھا جیسے اسے گزرنے والی گاڑیوں اور ان کی ہیڈ لائیٹس سے قطعی کوئی خوف نہ ہو۔ شہریوں نے یہ خوبصورت منظر کی ویڈیو بنالی۔ ملاحظہ کیجیے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. HASHIR  October 29, 2020 1:39 pm/ Reply

    NO COMMENTS

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube