Wednesday, June 23, 2021  | 12 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو: حکومت کوگھر بھیج کرہی دم لیں گے، احسن اقبال

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 8 months ago

حکومتی پالیسیوں سے دہشت گردوں کی چاندی ہوگئی

سابق وزير داخلہ کہتے ہيں حکومت نے سيکيورٹی اداروں کو سیاسی مخالفين کے پيچھے لگاديا، جس سے دہشت گردوں کی چاندی ہوگئی۔ احسن اقبال نے وزيراعظم پر سنگين الزامات بھی لگائے، کہا کہ عمران خان انتشار پھيلاکر ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہيں، حکومت کو گھر بھيج کر ہی دم ليں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube