Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

مٹی سے برتن اور کھلونے سازی کا فن زوال پذیر

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago

مٹی کے برتن اور کھلونے قدیم انسانی تہذیب کا حصہ ہيں ليکن اب يہ ہنر دم توڑتا جارہا ہے۔ ساہیوال کی 50 سالہ حنیفاں بی بی کا مٹی سے يہ تعلق برسوں پرانا ہے اور انہوں نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اس قديم ہُنر کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ مٹی سے کھلونے بنانے میں مہارت رکھنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ اس محنت طلب کام کا معاوضہ بہت کم ملتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube