Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

لاہور:اورنج میٹروٹرین کی خصوصیات کیا ہیں؟

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈیراں گجراں سےعلی ٹاؤن کاسفر45منٹ میں طےہوگا

لاہور ميں بجلی سے چلنے والی ماحول دوست اور جديد آٹوميٹک ٹرين 26 اکتوبر سے ٹريک پر دوڑتی نظر آئے گی۔ ٹرين کاافتتاح25اکتوبرکووزيراعلی پنجاب کریں گے اور 26اکتوبرسےعوام ٹرین پرسفرکرسکيں گے۔26 اسٹیشنزکےساتھ 27کلومیٹرکاٹریک بچھایاگیا ہے۔ڈیراں گجراں سےعلی ٹاؤن کاسفر45منٹ میں طےہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube