Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

سندھ کے جزائر کا معاملہ، پی ٹی آئی رکن باغی ہوگیا

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

صوبائی اسمبلی میں پارٹی پالیسی کیخلاف قرارداد کی حمایت

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار شر اپنی پارٹی کیخلاف کھڑے ہوگئے۔ سندھ کے جزائر پر وفاقی حکومت آرڈیننس کا معاملہ سندھ اسمبلی ميں زير غورآيا تو تحريک انصاف ميں بغاوت ہوگئی، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شہریار شر بولے میں سندھ کا بیٹا ہوں، قرار داد کی حمایت کرتا ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube