Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف پر کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 3 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 3 days ago

نوازشریف، جنرل ضیاء الحق کے جوتے پالش کرکے وزیراعلیٰ بنے

وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے پاک فوج کے سربراہ کیخلاف بیانات پر وزیراعظم کا سخت ردعمل آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شريف نے جنرل باجوہ پر نہيں پاکستانی فوج پر حملہ کيا، يہ وہی نواز شريف ہے جو جنرل جيلانی کے گھر پر سريا لگاتے لگاتے منسٹر بنا اور جنرل ضياء الحق کے جوتے پالش کرتے کرتے وزیراعلیٰ۔ عمران خان نے مزید کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل درانی کے دور میں ميں نواز شريف نے پيپلز پارٹی کیخلاف اليکشن لڑنے کیلئے مہران بينک سے کروڑوں روپے لئے۔ اسلام آباد میں ٹائیگر فورس سے خطاب میں ان کا مزید کیا کہنا تھاآپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube