پنجاب پولیس کےاہلکاروں میں بیماریاں پھیلنےلگیں

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 8 months ago

نفسیاتی مسائل کا شکار بھی ہونے لگے

پنجاب پولیس میں فربے جسم والے اہلکاروں کی تعداد تيزی سے بڑھنے لگی۔ حکام کےايکشن پر جوان پيٹ کم کرنے کے جتن ميں لگ گئے۔3 ہزار سے زائد اہلکار دل،گردے اور نفسياتی بيماری ميں مبتلا ہوچکے ہيں۔پوليس ميں جلد،سانس اور ہیپاٹائٹس کی بيمارياں بھی پھيلنےلگی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube