Saturday, July 31, 2021  | 20 Zilhaj, 1442

مولاناعادل کے قتل کی ریکی، سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 10 months ago

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم کو ہفتہ کو قتل کیاگیا تھا

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مولانا عادل خان کے قتل کیلئے ملزمان نے پہلے ریکی کی، ملزمان مدرسے کے قريب بائيک خراب ہونے کا بہانہ بنا کر رکے، موٹر سائيکل سوار افراد نے کس طرح گاڑي کا پيچھا کيا، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Ahmed  October 15, 2020 3:43 pm/ Reply

    Hang them. till death

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube