Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

کپل آف فیصل آباد:37سال سےایک جیسا لباس پہننےوالاجوڑا

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سنیے مسٹراورمسزناصر کی دلچسپ باتیں

میاں بیوی کا رشتہ موسم جیسا ہوتا ہے جس میں سردی ، گرمی ، خزاں ، بہارسب چلتا ہے لیکن ایک انوکھا جوڑا ایسا بھی ہے گزشتہ 38 سال سے بہارسنگ لیے چل رہا ہے۔ بالکل ایک جیسے لباس پہننا آسان بات نہیں لیکن "کپل آف فیصل آباد" کہلانے والے مسٹر اینڈ مسز ناصر 37 سال سے ایک جیسے رنگ اور ڈیزاِئن کے کپڑوں میں نظرآتے ہیں ، کوئی عجیب نظروں سے دیکھے تو اسے چپ کروانے کا ہنربھی خوب جانتے ہیں۔ ان کی کھٹی میٹھی باتیں سنیے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube