Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

کتاب سےدوستی،حیدرآبادمیں اسٹریٹ لائبریری کا قیام

SAMAA | - Posted: Oct 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago

حیدرآباد میں سماجی تنظیم اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سےطلبہ و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے اسٹریٹ لائبریری قائم کردی گئی ہے۔کتب خانے میں اردو، سندھی،انگریزی کےعلاوہ مختلف زبانوں میں کتابیں رکھی گئی ہیں۔اساتذہ کہتے ہیں کہ کتاب انسان کیلئےعلمی و فکری اثاثہ ہی نہیں بلکہ امید کا محوربھی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube