Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

اگرنوازشريف نہ آئےتواُنکوزبردستی لاياجائےگا،یاسمین راشد

SAMAA | - Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

علاج نہيں ہورہا تو وطن واپس آجائيں

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنياد پر نوازشريف کو باہرجانے ديا،وہاں جاکرانھوں نے وعدہ خلافی کی،نہ رپورٹس بھيجيں نہ بات کرنے پرراضی ہوئے۔ياسمين راشد کا کہنا تھا کہ اگروہاں ان کا علاج نہيں ہورہا تو وطن واپس آجائيں،علاج يہاں ہوجائے گا۔انھوں نے واضح کردیا کہ وزيراعظم عمران خان کہہ چکے ہيں کہ اگرنوازشريف نہ آئے تو ان کو زبردستی لايا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube