Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

قومی ہاکی ٹيم کےنائب کپتان کی وزیراعظم سےکھیل کی بحالی کی اپیل

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

ہاکی کاکھیل کھويا مقام واپس دلاسکيں

قومی ہاکی ٹيم کے نائب کپتان عمادشکيل بٹ کا کہنا ہے کہ ميڈيا کي سپورٹ اورحکومت کي جانب سے فنڈز نہ ملنے سے کھلاڑيوں کی پرفارمنس پر فرق پڑا اور ٹيم عالمی رينکنگ ميں 17ويں نمبرپرچلی گئی۔ انھوں نےوزيراعظم سے اپیل کی کہ ہاکی کی بحالی کےلیےفنڈز مہيا کئے جائيں تاکہ ہاکی کاکھیل کھويا مقام واپس دلاسکيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube