Wednesday, October 28, 2020  | 10 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:خواتین یونیورسٹی فنڈزنہ ملنےکےباعث نامکمل

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

مختص فنڈزملتان میٹرو میں لگادیئے

ملتان ميں 2012 میں 1 ارب روپے کی گرانٹ سے شروع ہونے والی خواتین یونیورسٹی تاحال فنڈز نہ ملنے کے باعث مکمل نہیں ہوسکی۔یونیورسٹی کےلئےمختص فنڈزملتان میٹرو میں لگادیئے گئے۔اس وقت فنڈزکی عدم فراہمی کےباعث یونیورسٹی کا75فیصدکام باقی ہے۔یونیورسٹی کی عمارت مکمل نہ ہونےکےباعث کلاسز گرلزکالج منتقل کردی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube