Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

آصف زرداری کانوازشریف کی حمایت کاعزم

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

آصف زرداری نے جواب دیا کہ ، انشااللہ انشااللہ۔

پیرکواحتساب عدالت سے روانگی کے موقع پر صحافی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ اس وقت سابق وزیراعظم نوازشریف جارحانہ موڈ میں لگ رہے ہیں،کیا پیپلزپارٹی ان کے ساتھ اس طرح کھڑی ہوگی جس طرح اے پی سی میں فیصلے ہوئے؟ اس پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ ، انشااللہ انشااللہ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube