Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

شیخ رشید کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

بدتميزی بندنہ کی تو کارکنان جواب دينگے، عظمیٰ بخاری

شيخ رشيد کے مریم سے متعلق بیان پر عظمیٰ بخاری غصہ میں آگئیں، بولیں کہ اگر بد تميزی بند نہ گئی تو ہمارے کارکنان انہی کی زبان ميں جواب ديں گے۔ سماء سے گفتگو ميں کہا کہ ن ليگ، ن ليگ ہی رہے گی، ن سے ''ش'' والے شيخ رشيد پہلے ہی الگ ہوچکے ہيں۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube