Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

راجہ ظفرالحق نےمریم نوازکےموقف کی حمایت کردی

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

اس معاملے پر اتفاق رائے ہے

پارلیمانی لیڈرز کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ملاقات کے معاملے پرسینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے مریم نواز کے موقف کی حمایت کردی۔ انھوں نے کہا کہ سول سوسائٹی کےمعاملات سول سوسائٹی کو ڈیل کرنے چاہئیں،جو معاملات دفاع کے ہیں وہ دفاعی شعبے کو ڈیل کرنے چاہئیں۔راجہ ظفر الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس معاملے پر اتفاق رائے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube