طلبہ پریشان
اے اور او لیول کے طلباء کے امتحانات مقررہ شیڈول پر ہونگے۔طلباء نے اکتوبرمیں ہونے والےامتحانات منسوخ یا ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز کی انتظامیہ اور اساتذہ نے بھی وزیراعظم اور وفاقی وزیر تعلیم کو خط لکھ دیا ہے۔طلبہ کا کہنا ہے کہ کرونا کی وبا نے پڑھائی کا موقع ہی نہیں دیا،دیگربورڈز کی طرح سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر نمبرز دئیے جائیں۔