Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

رضاکاروں کی اسلام آباد کےپکنک پوائنٹس کی صفائی

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اپنےآس پاس کو صاف ستھرا رکھنا ہماری ذمہ داری ہے

نوجوانوں پرمشتمل ویسٹ ہیروزنےاسلام آباد کے پکنک پوائنٹس کوصاف کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ انھوں نے فیصل مسجد سمیت لیک ویو پارک اور دیگر مقامات کو اب تک صاف کیا ہے۔رضاکاروں کا کہنا ہے کہ ہم جہاں بھی رہیں،اپنےآس پاس کو صاف ستھرا رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔لڑکے اورلڑکیوں پر مشتمل گروپ نے کچرا پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Sehrish  September 24, 2020 4:05 pm/ Reply

    Superb. ..waste hero

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube