Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکستان میں روزانہ 1200بچےتمباکونوشی میں مبتلاہونےلگے

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

تمباکونوشی کااستعمال زیادہ ہے

پاکستان میں روزانہ 1200بچےتمباکونوشی میں مبتلا ہونے لگےہیں۔ملک میں سگریٹ نوشی سےسالانہ ڈیڑھ لاکھ اموات کا انکشاف ہوا ہے۔مردوں کےساتھ ساتھ خواتین اوربچوں میں بھی تمباکونوشی کی شرح خطرناک حدتک بڑھنے لگی ہے۔پاکستان دنیا کےان 15 ممالک میں شامل ہےجہاں تمباکونوشی کااستعمال زیادہ ہے۔پاکستانی قوم سالانہ 100 ارب روپےسےزائدسگریٹ کےدھویں میں اڑا دیتی ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نےکہا ہے کہ حکومت تمباکونوشی کی روک تھام کے لیے سنجیدہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube