Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو:مریم نوازکومُکا لگ گیا

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

درد کا اثرات واضح طورپردیکھے جاسکتے تھے

بدھ کواسلام آباد میں اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کےموقع پرمریم نوازشریف کودائیں کندھے پران کے اپنے گارڈ کا زوردار مکا لگ گیا۔ اس موقع پر مریم نواز کےمنہ سے بےساختہ چیخ نکلی اورچہرےپردرد کا اثرات واضح طورپردیکھے جاسکتے تھے۔ کارکنوں اورسیکورٹی اہلکاروں کے رش کے باعث کئی باردھکم پیل اوربدنظمی ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube