Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:14لاکھ ایکڑرقبےپرکپاس کی فصل کاشت

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تخمینہ60لاکھ بیلز کا لگایا گیا ہے

ملتان میں کپاس کی فصل تیارہوگئی ہے۔چنائی کا عمل شروع ہوتے ہی دیہی خواتین کوروزگار مل گیا۔کسانوں کوبھی اچھی فصل کی امید ہے۔ ملتان میں 14لاکھ ایکڑرقبے پر فصل کاشت کی گئی ہے جبکہ کپاس کی پیداوار کا تخمینہ60لاکھ بیلز کا لگایا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube