Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

عالمی یوم تحفظ مریض کا سلوگن:طبی عملہ محفوظ تومریض محفوظ

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مریضوں اور تیمارداروں سے تعاون کی درخواست

مریضوں کے تحفظ کا عالمی دن 17 ستمبر کو منایا جارہا ہے۔کرونا کے باعث اس سال کا موضوع صرف مریض کی حفاظت تک محدود نہیں بلکہ وبا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خطرے سے بچانے کیلئے شہریوں کو بھی ذمہ داری نبھانے کا کہا گیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال نا مناسب دیکھ بھال کی وجہ سے 26 لاکھ مریض زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں،مریض اور تیماردار طبی عملے سے تعاون کریں تو اس شرح کو کم کیا جا سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube