Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

خوشی اورغم میں پھولوں کی اہمیت اوربڑھتی ہوئی قیمت

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پھولوں کی فروخت میں کمی

لاک ڈاؤن اٹھائے جانے کے بعد پھول مہنگے ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں  گل فروشوں کی مشکلات اور مہنگائی کے شکوے زبان زد عام ہیں۔ گل فروشوں نے پھولوں کی قیمت میں اپنے نقصانات پورا کرنے کےلیے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب پھولوں کی فروخت میں کمی آگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube