Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

مارگلہ ہلزکےہوٹلزکی بندش،سیاح پریشان

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ساتھ کھانالانےپرمجبور

غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے مارگلہ ہلز میں ہوٹلز اور دیگر فوڈ پوائنٹس بند کئےجاچکےہیں۔سیر سپاٹے کی محفلیں سجانے والے اپنے ساتھ کھانے لانے پر مجبور ہیں۔ یہاں آنے والے سیاحوں کا کہنا ہے کہ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی بندش کا معاملہ جلد حل کیا جائے تاکہ کھل کے انجوائے کرنے کے مواقع زیادہ ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube