Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

لاک ڈاؤن کاخاتمہ،گل فروشوں کی اچھےدنوں کی امید

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

زندگی معمول پر آرہی ہے

کرونا وائرس کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔لاک ڈاؤن کے دوران گل فروشوں کے چہرے بھی مرجھائے رہے۔ کاروبار کی بندش سے ان کا لاکھوں کا نقصان ہوا۔ دکاندار کہتے ہیں کہ جیسے جیسے زندگی معمول پر آرہی ہے اچھےدن بھی لوٹ آئیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube