Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

بارش نےمارگلہ کےتفریحی مقام کاحسن نکھاردیا

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago

سیاحوں کی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا

مارگلہ کے پہاڑوں پر بارش کے بعد چشمے اور جھرنوں سے پانی بہنے لگا۔سیرسپاٹے کے دلدادہ افراد کی موجیں لگ گئیں۔بارش سے مارگلہ کا قدرتی حسن مزید نکھرگیا اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube