Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

مارگلہ کی پہاڑیوں کےدامن میں قائم ریسٹورنٹس کامستقبل خطرےمیں

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago

تجاوزات کا خاتمہ اداروں کیلئے بڑا چیلنج

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پرقائم مشہور ریسٹورنٹس کا مستقبل خطرے میں ہے۔حکومتی اداروں کا کہنا ہے کہ نیشنل پارک کی حدود میں تعمیرات کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے۔سطح سمندر سے1173میٹر بلند قائم تجاوزات کا خاتمہ اداروں کیلئے بڑا چیلنج ہے۔سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں مارگلہ ہلزمیں قائم مشہور ریسٹورنٹ سمیت دیگر تعمیرات غیر قانونی ہیں تاہم ریسٹورنٹ کے حوالے سےسی ڈی اے اور ایم سی آئی خود شش و پنج کا شکار ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube