Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:سیکریٹریٹ ملازمین کاتنخواہیں اورمراعات بڑھانےکیلئےاحتجاج

SAMAA | and - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 week ago

حکومت پےاینڈپنشن کمیشن کی کارروائی جلد مکمل کرائے

وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ کےعملےنےدیگر ملازمین کے برابر مراعات نہ ملنے اور تنخواہیں نہ بڑھنے کیخلاف احتجاج کیا اور حکومت سے وعدے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مظاہرین میں تمام محکموں،وزارتوں اور ڈویژنز کے ملازمین شامل تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پےاینڈپنشن کمیشن کی کارروائی جلد مکمل کرائے تاکہ مسائل کے حل میں کچھ تو پیشرفت ہو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube