Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:یونیفارم اور کورس کی کتابوں کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

بیس فیصد تک اضافہ

پندرہ ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان ہوتے ہی والدین نے بچوں کی کتابوں اوریونیفارم کیلئے دکانوں کا رخ کیا مگرقیمتیں سن کرپریشان ہوگئے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہرسال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہوتا ہے کیوں کہ پرنٹنگ والوں کا کہنا ہے کہ کاغذ مہنگا ملتا ہے۔اس سال یونیفارم اور جوتوں کی قیمتوں میں بیس فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube