Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > videos

لانڈھی نمبر3 ميں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

موبائل فون اور نقدی چھین کے فرار

کراچی ميں دن ديہاڑے اسٹريٹ کرائم جاری ہيں۔ لانڈھی نمبر تين ميں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج سامنے آگئی۔ فوٹيج ميں ديکھا جاسکتا ہے کہ تين ملزمان نے باہر بيٹھے شہريوں کو اسلحہ دکھا کر باری باری سب کی تلاشی لی۔ موبائل فون اور نقدی چھين کر فرار ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube