پہاڑوں میں گھری سیاحتی مقام سری پائےکی حسین وادی

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 7 months ago

ہزاروں سیاح ہر سال چھٹیاں گزارنےآتے ہیں

خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقام سری پائے پہاڑوں میں گھری حسین وادی ہے۔سطح سمندرسے8500فٹ بلند مقام پرسیاحوں کارش رہتا ہے۔سری پائے کی جانب جانے والا راستہ خراب ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس مقام پر ہزاروں سیاح ہر سال چھٹیاں گزارنےآتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube