Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

کئی کرداروں کو امر کرنیوالے عابد علی کی پہلی برسی

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انہیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

پاکستان ٹی وی اور بڑی اسکرین کے لیجنڈ اور مایہ ناز اداکار عابد علی کو رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا۔ خواہش کی بسنتی کا خوشی محمد دنیا سے تو چلا گیا تاہم اس جیسے کئی کرداروں کو امر کرگیا۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عابد علی 1952میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے ڈرامے وارث سے شہرت حاصل ہوئی۔ انہوں نے سیکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں کام کیا۔ ال 1985 میں عابد علی کو پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔ خواہش، دشت، دوسرا آسمان، وارث اور مہندی عابد علی کے یادگار ڈرامے ہیں عابد علی5ستمبر2019ء کو 67 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube