Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

شریف خاندان کیسزمیں تیزی آنےپرسیاسی دباؤپیداکرتےہیں،فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 5 months ago

ان کی تحریک بس پیسے حلال کرنے کا ذریعہ ہے

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو مل کر بھی جلسہ کریں تو ایک میرج ہال میں بھی بندے اکھٹے نہیں کرسکتے،ان کی تحریک بس پیسے حلال کرنے کا ذریعہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے نیب کو سرعام کہا ہے کہ جو کیسز چل رہے ہیں ان کومنتقی انجام تک پہنچائیں۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق مسئلہ ان لیبارٹریز کا ہے جنہوں نے نواز شریف کے ٹیسٹ کئے،ٹیسٹ کرتے ہوئے کون کون ملوث تھا اس کی تحقیقات ہونی چائیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube