Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

آزادی کاجشن،پاکستان مونومنٹ میں شہریوں کی دلچسپی

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تاریخی اہمیت حاصل ہے

پاکستان کےیوم آزادی کےجشن کےموقع پراسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ میوزیم کھلا توآزادی کی تاریخ  جاننے لوگوں کی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طےشدہ ایس اوپیزکوباقاعدہ فالو کرتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے اگست میں لاک ڈاؤن ختم ہونےپرجشن آزادی کامزہ دوبالاہوگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube