Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

سعودی سفیرنواف بن سیدالمالکی کااردوميں خصوصی پیغام

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستانی عوام کویوم آزادی پرمبارکباد دیتے ہیں۔

یوم آزادی کے موقع پرسعودی سفیر نواف بن سیدالمالکی نے اردو ميں خصوصی پیغام جاری کيا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب پاکستان دوستى زندہ باد کا نعرہ بھی لگايا۔ اپنے پیغام میں سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کویوم آزادی پرمبارکباد دیتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube